تمھارے ٹکڑے کر کے میں کتوں کے سامنے ڈال دوں گا اگر آج کے بعد اس جگہ نظر آئے

میرے والد نے میرے کانوں پر ہاتھ رکھنے کی کوشش کی تاکہ میں ان زہریلے تیروں سے بچ سکوں لیکن یہ روز کا معمول تھا میرے والد صاحب اپنے بڑے بھائیوں سے جائداد اور کچھ پیسے مانگنے کے لیئے اس کرب سے روز گزرتے تھے میں ابھی سکول سے واپس گھر پہنچا تھا میرا آج تیسری جماعت میں پہلا دن تھا، میرے والد مجھے ہر وقت تعلیم کی اہمیت کے بارے میں بتاتا رہتا تھا

وقت ایسے ہی اپنی سختی دکھاتا رہا، والد صاحب چھوٹے سے کارخانے میں ملازم تھے مجھے بڑی محنت سے ایف اے کا متحان پاس کروایا، اور اس کے بعد ہمارے لیئے صرف اندھیرا تھا ہمیں اب آکر معلوم ہوا کہ ایف کرنے کے بعد بڑی یونیورسٹی بڑی سرکاری نوکری میرے لیئے نہیں تھی۔ یا تو میں بھی کارخانے میں مزدوری شروع کر دوں یا بی اے میں داخلہ لے کر والد پر مزید بوجھ بنا رہوں۔۔۔

یہ سب خیال ذہن میں لیئے کھیتوں کی پکڈنڈیوں میں سے گزرتے مجھے حمزہ بھائی نظر آئے، ان سے مشورہ مانگا تو انہوں نے کہا فوج میں سپاہی بھرتی ہو جاو ایف اے والوں کو بھرتی کر رہے ہیں ہمارے گاوٴں میں بہت لڑکے فوج میں سپاہی تھے۔

مجھے تو میرے والد صاحب بچپن سے آفسر بنانے کے خواہشمند تھے میرے تو سارے خواب ایک آفسر بن کر اس ملک کی خدمت اور والد کا سر فخر سے بلند کرنے کے ارد گرد گھومتے تھے۔ میں نے ہچکچاتے ہوئے حمزہ بھائی سے پوچھا فوج میں افسر کیسے بنتے ہیں؟ وہ بولے مجھے تو سپاہی کا ہی پتا ہے افسر کے لیئے سائنس مضمون ہونے چاہیئے اور تمھیں مجھے کون افسر بننے دے گا۔ کل ملتان بھرتی سینٹر جاو اور سپاہی کی بھرتی کے لیئے فارم جمع کروا دو

یہ سوال بڑی نعمت ہوتے ہیں خدا کی۔۔۔اب سوال ذہن میں تھا کہ پتا تو چلے کی افسر کیسے بنتے ہیں۔

اگلی صبح جلدی سے تیار ہوا، والد صاحب نے بس میں بٹھایا اور میں ملتان سنٹر جا پہنچا، ادھر بہت لوگ آئے ہوئے تھے میں نے فارم لیا اور جب واپس مڑنے لگا تو سوال پوچھ بیٹھا سر یہ افسر کیسے بنتے ہیں؟ وہ جوان مسکرایا اور بولا میٹرک والے افسر نہیں بن سکتے

میں نے پوچھا تو پھر ؟ کیا
ایف اے بعد افسر کے لیئے اپلائی کر سکتے ہیں اس نے کہا ہاں بلکل مجھے جیسے ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا سا محسوس ہوا ، لیکن میری تو صرف ایف اے ہے میں اداسی سے بولا، تو کیا ہوا فوج میں افسر بننے کے لیئے صرف بارہ جماعتیں 55% کے ساتھ پاس ہونا ضروری ہے۔ جاو باقی لوگوں کو جگہ دو مزید معلومات آرمی کی ویب سائٹ سے لے لو، ایک دو لوگوں سے پوچھنے کے بعد مجھے ویب سائٹ کا پتہ لگا میں وہاں سے سیدھا والد صاحب کے پاس گیا اور ان سے سو روپے مانگے تاکہ انٹرنیٹ پیکج کرا کر ویب سائٹ دیکھ سکوں

والد صاحب نے کہا کہ کل کروا دوں گا تم پانی پیئوں میں سمجھ گیا کہ والد بس آج بس کا کرایہ ہی دے سکتے تھے۔ یہ ساری گفتگو کارخانے کا منشی سن رہا تھا اس نے مجھے بلایا اور کہا آپ کو انٹرنیٹ چاہیئے؟ یہ لو آپ وائی فائی کنیکٹ کر لو۔

میں نے اپنی ہتھیلی پر لکھی ویب سائٹ گوگل ہر غلط ملط لگھی تو گوگل نے آرمی کی رجسٹریشن والی ویب سائٹ کا لنک دے دیا ۔ میں نے ویب سائٹ کھولی تو اس پر بہت سے کورسز تھے سب کی تفصیل مختلف تھی

کچھ سمجھ نہیں آیا پھر یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھنا شروع کر دی وہاں بھی بہت کچھ تھا کوئی سائیکالوجی کے ٹیسٹ بتا رہا تھا کوئی لڑکی لڑکے کے تعلق کے سوال کے جواب کیسے دینے کوئی انٹرویو میں کیا پہننا تو کوئی بتا رہا تھا کہ ایک گھنٹے میں ٹیسٹ کیسے پاس کرنا۔

میں نے فوراً منشی صاحب سے کہا وہ میں ٹیسٹ دینا چاہتا ہو آرمی کا تو کیا میں روزانہ ایک گھنٹہ یہاں آکر پڑھ لیا کرو موبائل پر انہوں بڑی شفقت سے مجھے ہاں کر دی۔۔

مجھے لگا بس خواب پورے – بن گیا میں تو افسر

روز جا کر یو ٹیوب کھول کر بیٹھ جانا ایک دو افسروں کے ویڈیو دیکھنا اور پتہ نہیں کون کون سے بچے ویڈیو بنا بنا کر ڈالتے رہتے اور میں دیکھ کر سمجھتا میری تیاری ہو رہی ہے

آن لائن اپلائی طریقہ بھی سمجھ آگیا تھا اور بس ایک ماہ باقی تھا۔۔میں کبھی شارٹ کٹ طریقے سیکھتا تو

کبھی پہننا کیا ہے، انٹرویو میں پرسنل سوال کے جواب کیسے دینے ۔۔

اپلائی کیا اور جا کر ٹیسٹ دینے بیٹھ گیا۔۔ مجھے لگتا تھا ویڈیو دیکھ دیکھ سب کچھ آتا ہے، لیکن گبھراہٹ کی وجہ سے ٹیسٹ پاس نا کر سکا۔ سمجھ نا آئی غلطی کہاں ہوئی، سب خواب چکنا چور والد صاحب کی خواہش پر کارخانے میں منشی صاحب کے ساتھ کام سیکھنا شروع کر دیا اب انٹرنیٹ تو ہوتا ہی تھا لیکن ان سب چینل کو انسبسکرائب کر دیا۔

یہ سب مجھے صرف کہانیاں سناتے رہے، کسی نے نا ہی کانسیپٹ پر دھیان دیا، کسی نا کوئی ٹیسٹ کی پریکٹس کا درست طریقہ بتایا، یہ صرف اپنے ویوز کے چکر میں بس ویڈیو بناتے رہتے، ان کو کوئی پروا نہیں

کہ ان کی وجہ سے بچوں کا کتنا وقت ضائع ہوتا ہے۔

چھ ماہ پتہ بھی نہیں لگے کیسے گزرے اتنا تو مجھے پتا تھا کہ اگلا لانگ کورس کب شروع ہونا ہے اس دفعہ اکیڈمی سے تیاری کرنے کا ارادہ تھا اور امید بھی تھی کہ کارخانے والے چھ ماہ کے صلہ میں اکیڈمی کی فیس بھی شاید دے دیں

پنڈی کی ایک اکیڈمی کو کال کی تو پتہ چلا 20000 فیس ہے اور ہاسٹل کا خرچہ الگ کھانا پینا الگ مطلب نا ممکن سی بات ہی تھی پھر منشی صاحب نے بھی بتایا کہ ان اکیڈمی کی جتنی فیس ہیں اتنا یہ پڑھاتے نہیں بس نوٹس دے دیتے اور بس کہانیاں سناتے رہے گے محنت تو آپ نے ہی کرنی ہے

میں نے کہا ایسے کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی اچھی اکیڈمی ہو ہی نا میں نے گوگل پر لکھا

Best ISSB Academy of Pakistan

اور جو پہلا لنگ آیا اس پر کلک کر دیا، اس پر نیچے واٹس ایپ کو بٹن تھا اس پر کلک کیا تو مجھے ایک گروپ میں شامل کر دیا گیا میں نے پہلی مفت کلاس ژوم ایپ پر لی تو میں حیران رہ گیا کہ جو کچھ انہوں نے پڑھایا اور جس انداز سے سمجھایا میں نے کسی یو ٹیوب پر ایسی کلاس نہیں دیکھی۔۔ سوال جواب بھی کیئے

انہوں نے بلکل ویسا ہی سافٹ ویئر بنایا ہوا جیسا سیلکشن سینٹر میں تھا، ویسے ہی سوال اتنا ہی وقت اس سے اچھی پریکٹس ہو ہی نہیں سکتی تھی

Selection Center Software Pattern
20,000 + including Past Paper Questions
ARMY AIRFORCE NAVY
Same Time Same Difficulty Level
All Students Attempt at same time to feel Competion Pressure
All Course
PMA GDP PN TCC AMC CAE AD LCC AFNS SSC DSSC ITCO

ان کے پاس بہترین ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ بہترین ٹرینرز موجود ہیں جو آپکی کامیابی کے لیئے مکمل محنت سے آپ کو ابتدائی اور آئی آئی ایس بی ٹیسٹ کے لیئے تیار کرتے ہیں 🎓✅

ہر ماہ پورے پاکستان سے ہزاروں امیدوار آرمی، ائیر فورس اور نیوی کے مختلف کورسس کے لیئے ابتدائی اور آئی ایس ایس بی ٹیسٹ میں حصہ لیتے ہیں۔ تیاری کے لیئے بڑے شہروں کا رخ کیا جاتا ہے جس سے وقت اور پیسہ بہت خرچ ہوتا ہے اور کامیابی کا تناسب پھر بھی کم ہے۔ انہوں نے پورے پاکستان کے طالبعلموں کے لیئے آن لائن ٹریننگ کورسز شروع کیے ہیں۔

why badar forces academy is best

Saving of Transportation and Hostel Fees

Duration: As Per your requirements

Class Types

Live Classes one to one with Teacher

Recorded Supervised Classes

Mobile App & WebPortal

Online Live Supervised Tests

Testing Software as selection Centre

ENGLISH SPEAKING CLASSES FREE

Intelligence Test with Clear Concepts

Academics Test ( as per Different Courses)

Highest Passing Ratio

You can contact our students for feedback

watch sample classes on youtube

اور تو اور انگلش کا کورس بھی ساتھ میں مفت تھا جس میں انگلش بول چال سکھائی جاتی تھی۔ یہ اکیڈمی شاہد رانا اور ڈاکٹر مدثر چلا رہے ہیں پاکستان سے سینکڑوں بچے تیاری کر رہے۔ لائیو کلاس ہوتی، موبائیل ایپ پر ریکارڈنگ مل۔جاتی، ٹیسٹ ہوتے رہتے پرسنیلیٹی کو بہتر کرنے کے بارے میں گائیڈ کیا جاتا۔

فیس صرف 6500 ایک دفعہ فیس جمع کروا کر چار مہینے تک پڑھ سکتے یہ سو فیصد تیاری کرواتے ہر ٹاپک کو مکمل کانسیپٹ سے پڑھاتے ٹیسٹ لیتے۔

میں نے انکو فوراً فیس جمع کروائی اور کلاس شروع کر دیں پہلے ابتدائی تیسٹ پاس کیا پھر انہوں نے مجھے آئی ایس ایس بہ کی تیاری بھی کروائی اَلْحَمْدُلِلّٰه آج میں پی ایم اے میں ایک سال سے ٹریننگ پر ہوں چھٹی پر گھر آیا تو والد صاحب کے کہنے پر سر شاہد سے ملنے ان کے شہر گیا انہوں نے مجھ سے صرف ایک درخواست کی کہ اپنی کہانی لکھ کے دے دو تاکہ آپ کی طرح کے اور بچے اپنا وقت ضائع نا کریں۔

بدر فو رسز اکیڈمی پاکستان کی نمبر ون ایکڈمی ہے انہوں نے آن لائن تیاری کو بہت آسان بنا دیا ہے۔ ان سے بہتر پاکستان میں آرمی ایئر فورس اور نیوی کی تیاری کوئی نہیں کروا سکتا

مفت مشورہ کے لیئے کال کریں

0300 888 5825

ہماری کلاس ہر وقت جاری ہوتی ہیں، آپ کسی بھی کورس کی تیاری کسی بھی وقت فیس جمع کروا کر شروع کر سکتے ہیں۔

Jazz Cash / EasyPaisa
0345 515 2534
Haifz Muddasir

WhatsApp us